ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کا حکومت سے بیل آؤٹ پیکج کا مطالبہApril 2, 2020ویب ڈیسک0 ٹریول ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ٹریول ایجنٹس کو صبح 12 بجے سے شام 5 بجے تک ٹریول ایجنسی کھولنے کی اجازت دی جائے۔