تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ہونے کی وجہ سے کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔
سرکاری حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
آج ملک اس دوراہے پر کھڑا ہے کہ ہم ایک ایک پائی بچا رہے ہیں۔
ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ 5.9 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے
ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق 15 اکتوبر سے ونٹر ٹائم ٹیبل میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے مسافروں کو اچھی سروس مہیا کریں گے، ڈی ایس ریلوے لاہور
ریلوے کے نئے کرایوں کا اطلاق 21 جون سے ہوگا۔
خاتون کی ٹرین کے نیچے آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ریسلر اور فٹنس ٹرینر کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ سب کر کے خود کو چیلنج کیا ہے
ٹرین ڈرائیور کسی کی بھی پروا کیے بغیر ٹرین کو بریک لگا لیتا ہے۔
کاہنہ کاچھا میں اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین انجن روک کر دہی لینے چلاگیا
زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
کرایوں میں اضافے کا اطلاق ہر ٹرین کی ہر کلاس پر ہوگا
واقعے کے بعد اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔
موجودہ حالات کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے کئی ٹرینوں کا شیڈول تبدیل کردیا ہے













