راجن پور میں ٹرک الٹ گیا، 5 افراد جاں بحق، 9 زخمیMay 21, 2020ویب ڈیسک0 جاں بحق افراد مسافر تھے جو عید کے لیے اپنے گھروں کو جارہے تھے، ڈی ایس پی جام پور