لاہور سے کراچی کا کرایہ 7950 سے کم ہوکر کر 7700 روپے کر دیا گیا
لاہور سے کراچی کا کرایہ 7950 سے کم ہوکر کر 7700 روپے کر دیا گیا
کرائے کم نہ کرنے والون کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے ، ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت
لاہور سے کراچی کا کرایہ 7 ہزار سے 6850 ، راولپنڈی کا 2200 سے 2100 ، پشاور کا 2750 سے 2600 روپے کر دیا گیا