اوبر اور کریم کے قواعد و ضوابط بنانے کا حکمMay 21, 2019دانش منیر0 عدالت نے ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو قواعد و ضوابط بنانے کا حکم دیتے ہوئے فریقین کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔