سرگودھا: بجلی چوری کرنے والا اسسٹنٹ کمشنر پکڑا گیاMay 21, 2019ویب ڈیسک0 ملزم اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ واثق عباس کے گھر میں مبینہ طور پر چار ایئرکنڈیشنرز چوری کی بجلی سے استعمال کیے جارہے تھے۔ واپڈا حکام نے میٹر اور راریں قبضے میں لے لیں ۔