ٹائم آؤٹ، سری لنکا کے بعد پاکستان بھی فہرست میں شاملNovember 26, 2023ویب ڈیسک0 صہیب مقصود کریز پر دیر سے پہنچنے کے باعث ٹائم آؤٹ کا شکار ہو گئے۔