گوگل اور فیس بک کے اشتہارات میں کمی، یوٹیوبرز کی آمدن بھی کم ہونے کا امکانMay 4, 2020محمد العاص0 اشتہار دینے والی کمپنیوں نے معاشی مشکلات کے سبب گوگل اور فیس بک کو اشتہار دینا یا تو ختم کر دیئے ہیں اور یا تعداد کم کردی ہے