حکومت کورونا ویکسی نیشن پر اب تک 2 ارب ڈالر خرچ کر چکی ہے، وزیر مملکت
ملک کی 58 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن ہو چکی ہے، این سی اوسی
انسانی جانوں کو بچانے کے لیے یہ فیصلہ ضروری تھا، وزیر اعظم نیدرلینڈ
بائیون ٹیک فائزر کمپنی کی اومیکرون ویرئنٹ کے خلاف مؤثرویکسین مارچ میںدستیاب ہوگی
جینیاتی شکل تبدیل کرنے والی کورونا کی یہ قسم اب تک 77 ملکوں میں پھیل چکی ہے۔
نئے ویرینٹ کے مقابلے میں ویکیسن کی افادیت کم ہو گئی ہے،سی ای او فائزر
وزیراعظم سنا مارین نے ملکی قوانین کی خلاف ورزی نہ کرنے کے باوجود قوم سے معافی مانگی ہے۔
کورونا کی نئی قسم اومی کرون بھارت سے سامنے آنے والے ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ خطر ناک نہیں
موجودہ ویکسین کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے خلاف کم موثر ثابت ہوسکتی ہیں
میریم ویبسٹر ڈکشنری میں لفظ ویکیسن کی تلاش 2020 کے مقابلے میں رواں برس 600 فیصد بڑھی
کورونا کا اومی کرون ویرینٹ ویکسین شدہ افراد کو زیادہ متاثر نہیں کرتا، یاسمین راشد
یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ اومی کرون کے لیے نئی ویکسین کی ضرورت ہے یا نہیں، یورپی یونین
مساجد کے اندر نماز پڑھنے والوں کے لیے ماسک پہننا لازمی ہوگا، مساجد کے فرش سے قالین وغیرہ ہٹالیا جائے گا۔
تین کمپنیاں ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ڈالرز، ایک منٹ میں 65 ہزار ڈالرز اور ایک دن میں 9 کروڑ 35 لاکھ ڈالرز صرف منافع کما رہی ہیں۔
50 فیصد طالبعلموں کو کورونا ویکسین کی ایک خوراک لگ گئی













