کورونا ویکسین لگوانے کیلئے ملک میں مقیم تمام مقامی و غیر ملکی افراد کو رجسٹریشن کرانی ہوگی
کورونا ویکسین کے بارے میں چہ مگوئیاں ختم کرانے کے لیے نائب امریکی صدر میدان میں آ گئے۔
آئندہ سال تک تقریباً 12 ارب خوراکیں دستیاب ہوں گی جب کہ 9 ارب خوراکیں امیر ممالک اپنے لیے پہلے ہی مختص کرا چکے ہیں۔
پیر تک امریکہ کے 145 مقامات پر ویکسین پہنچا دی جائے گی، جنرل گسٹوپرنا
کوئی ڈرامائی تبدیلی نہ آئی تو دنیا بھر میں اربوں افراد کووڈ 19 ویکسین سے سالوں تک محروم رہیں گے
روس کی جانب سے ملنے والی پیشکش وفاقی وزارت صحت کو بھجوا دی گئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ویکسین کے حصول میں غربا کو نظرانداز کیے جانے کا بھی خطرہ موجود ہے، ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
اعلان سابق امریکی صدور بارک اوبامہ، جارج ڈبلیو بش اور بل کلنٹن کی جانب سے کیا گیا ہے۔
فرانس میں قائم انٹر پول کے صدر دفتر سے الرٹ دنیا کے 194 ممالک کو بھیجا گیا ہے۔
سب سے پہلے ان لوگوں کو خوراک دی جائے گی جن کو اشد ضرورت ہے
2021 کی پہلی سہ ماہی میں کورونا ویکسین کی درآمد ممکن ہو سکتی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
صدر ولادی میر پیوٹن کی ہدایت پر تقریباً پانچ لاکھ فوجیوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی، روسی وزیر دفاع
دنیا کے مختلف ممالک میں 54 ویکسینز پر پر کام جاری ہے۔
پہلے مرحلے میں ایک کروڑ افراد کیلئے ویکسین خریدی جائے گی
ماسک کا لازمی استعمال کریں اور سماجی فاصلے کو بھی یقینی بنائیں، فائزر کےچیف ایگزیکٹو البرٹ بورلا کی ہدایت













