اسلام آباد: عوامی شکایات کا ازالہ، پولیس اہلکار ویڈیو کیمروں سے لیس ہوں گےDecember 15, 2019ویب ڈیسک0 ابتدائی مرحلے میں کیمرہ ان اہلکاروں کی وردی پہ نصب ہوگا جو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ناکوں پہ متعین ہوں گے۔