ویمن ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان کو مسلسل دوسری شکستMarch 1, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان کو جیت کے لیے 137 رنز کا ہدف دیا گیا تاہم پاکستانی ٹیم 5 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز ہی بنا سکی۔