ہوم سیریز میں فتوحات کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 13 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔
کھلاڑیوں کی آمد کے بعد کوویڈ19 ٹیسٹ لیے جائیں گے
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل ارکان کراچی پہنچیں گے
آئی سی سی نے مین اور ویمن پلیئر آف دی منتھ نومبر کے لیے کھلاڑی نامزد کر دیئے ہیں۔
شائقین کرکٹ 100 سے 2 ہزار روپے تک کی ٹکٹ آن لائن خرید سکتے ہیں
کپتان کیرون پولارڈ انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہو گئے ہیں۔
100 فیصد شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی، پی سی بی
پی سی بی کی سیلیکشن کمیٹی نے حسن علی، سرفراز احمد، عماد وسیم، محمد حفیظ اور شعیب ملک کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان، بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کھیلیں گے۔
کیرن پولارڈ ٹی ٹوئنٹی اور او ڈی آئی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان برقرار ہیں۔
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر نے اعلان کیا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وہ بین الاقوامی کرکٹ کو خیر آباد کہ دیں۔
ابوظہبی میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے۔














