ویسٹ انڈیز کو تین روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں جیت کیلئے پاکستان نے 270 رنز کا ہدف دیا تھا۔
امام الحق مسلسل 7 میچوں میں 50 رنز بنانے والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بن گئے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے دیے گئے 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم صرف 155 رنز پر بنا کر ڈھیر ہو گئی۔
جون کے مہینے میں ملتان میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت عموماً45 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے۔
پاک ویسٹ انڈیز سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے
ویسٹ انڈیز ٹیم کو کمزور حریف نہیں سمجھتے
سیریز کے تربیتی کیمپ کے لیے قومی اسکواڈ یکم جون کو راولپنڈی میں رپورٹ کرے گا
حارث رؤف اور محمد رضوان کو بھی ایک دو میچوں میں آرام دیا جاسکتا ہے۔
کیرون پولارڈ کی ریٹائرمنٹ کے بعد ٹیم کی قیادت نکولس پورن کے سپرد کی گئی ہے جب کہ شائی ہوپ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
سیریز کے 3 ون ڈے میچز 8، 10 اور 12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے۔
رواں سال میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں یہ ریکارڈ 19ویں فتح ہے۔
کورونا کیسز سامنے آنے پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ون ڈے سیریز اگلے سال جون میں کھیلی جائے گی۔
سیریز جاری رہے گی یا نہیں ،بورڈزفیصلہ آج کریں گے۔
تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی۔
پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی 20 میچ 13 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔










