میچ کے دوران سینئر کھلاڑیوں سے رائے لیتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں گراؤنڈ میں کھلاڑیوں پرغصہ نہ کروں
پول کا وقت بڑھنے کے بعد بھی کرس گیل کو کوہلی پر واضح برتری حاصل ہے۔
آسٹریلوی کھلاڑی آئی پی ایل کی وجہ سے ویرات کوہلی کو میدان میں کچھ کہنے سے ڈرتے ہیں، کلارک
پاکستان کی میزبانی اور اس کے حقوق پر کوئی اعتراض نہیں، لیکن ایونٹ کا انعقاد کسی نیوٹرل وینیو پر ہونا چاہیے، بی سی سی آئی عہدیدار
کوئی بھی پاکستان کوئی بڑا ایوارڈ نہ جیت سکا، بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم میں شامل
دس سالوں کی بہترین ٹیسٹ ٹیم میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔
بابراعظم نے ویرات کوہلی اور کین ولیمسن جیسے بڑے بلے بازوں سے موازانہ کئے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
منزل کی جانب جاری سفر کے دوران آپ کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا تاہم اصل لذت منزل سے زیادہ اسی سفر کی ہے۔
بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے ) کی جانب سے خط بھارتی کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطا بق خط کے جھوٹا ہونے کا بھی امکان ہے۔
احمد شہزاد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پانچ سینچریاں اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بنے گئے ہیں۔
پاکستانی شائقین بھارتی کپتان کو اپنے ملک میں کھیلتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، پلے کارڈ پر تحریر
اشریتا شیٹی بھارت کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ہیں جنہوں نے نے اندر اجیتاوراین ایچ 4 جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں
گزشتہ پانچ سال سے ڈریسنگ روم میں رہا ہوں، جانتا ہوں کھلاڑی ایک دوسرے کی کس طرح تعریف کرتے ہیں، بھارتی کوچ
اسٹیون اسمتھ ایشیز سیریزمیں عمدہ کارکردگی دکھانے کی بدولت 904 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔
2017 میں جب روی شاستری کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنایا گیا تھا تو ویرات کوہلی کی رائے لی گئی تھی














