بابر اعظم نے ٹی 20 میں تیز ترین ڈھائی ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔
بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اعلان کر رکھا تھا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت چھوڑ دیں گے۔
ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ بابراعظم اور کین ولیمسن کھڑے ہیں اور ساتھ میں ائن مورگن اور فنچ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
بھارتی ٹیم میں ایک ممبئی گروپ اور دوسرا دہلی گروپ ہے۔ سابق کرکٹر
بھارتی ٹیم کی کپتانی کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات تھی,ویرات
مل کر اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے نکلے تھے لیکن بدقسمتی سے پیچھے رہ گئے، کوہلی
بھارتی میڈیا پھر ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی فتح اور افغانستان کی شکست پر آپے سے باہر ہو گیا ہے۔
دنیا کو چیخ چیخ کر بتانا چاہتی ہوں کہ آپ کتنے اچھے انسان ہیں، انوشکا شرما
ویرات کوہلی نے پاکستان سے بدترین شکست کے بعد کوئی ٹویٹ نہیں کی تھی
محمد رضوان سب سے زیادہ بیٹنگ اوسط رکھنے والے بیٹسمین بن گئے
دونوں میچز میں ٹیم کی باڈی لینگویج خراب تھی، کوہلی
بھارتی کپتان ویرات کوہلی کرکٹر محمد شامی کے حق میں میدان میں آ گئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ برابر کر دیا۔
27 سالہ بابراعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹر بن گئے ہیں۔
اگر آپ کوئی تنازعہ پیدا کرنا چاہتے ہیں تو پہلے ہی بتا دیں، ویرات کوہلی













