وکلاء رہنماؤں کا عید کے بعد تحریک چلانے کا اعلانMay 31, 2019ایوب ترین0 ریفرنس ریفرنس آزاد عدلیہ کے خلاف سازش ہے جس کو ناکام بنانے کے لیے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔