دہلی: کانگریسی رہنما وکاس چودھری کو قتل کردیا گیاJune 27, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ سیاسی رہنما کو چار حملہ آوروں نے دس گولیاں ماریں۔