افواہیں پھیلا کر کسی رکن اسمبلی کو غلط فہمی میں ڈالنے کی کوشش نہ کی جائے۔
اکثریت والا وزیر اعلیٰ بن جاتا ہے تو حمزہ شہباز کا نوٹیفکیشن ختم ہو جائے گا
امپورٹڈ حکومت کو غریبوں کی نہیں اپنے کیسز کے ختم کرانے کی فکر ہے۔
وٹ کی تفصیلات شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کر کہ حاصل کر سکتے ہیں
عمران خان کے دل میں عام آدمی کے لیے خاص احساس ہے۔
جو پہلے ترمیم تھی وہ بھی یہی تھی اب والی ترمیم میں زیادہ وضاحت دی گئی ہے
الیکشن کمیشن کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے معاملے کا ہی علم نہیں ہے، پی ٹی آئی رہنما
انتخابات کرائیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، رہنما پی ٹی آئی
عمران خان اس وقت ملک کے لیے سب سے زیادہ سیکیورٹی تھریٹ ہے، وزیر اطلاعات سندھ
رانا ثنا اللہ ملک میں تشویشناک صورتحال پیدا کرے گا، سابق وزیر داخلہ
تینوں ارکان پرویز الہٰی کو ووٹ دیں گے، مونس الہٰی
سپریم کورٹ کا کہنا ہے ووٹ کاسٹ بھی ہوں گے اور گنتی بھی ہوگی
پارٹی ڈائریکشن کے خلاف ووٹ دینے والا تاحیات نااہل ہو گا، مشیر وزیر اعظم
ووٹ خریدنے کی روک تھام کے لیے سپریم کورٹ کا فیصلہ اہم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
اپوزیشن اپنے بچھائے ہوئے جال میں پھنس چکی ہے














