سینیٹ الیکشن: ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت، ویڈیو منظر عام پر آگئیFebruary 9, 2021نیوز ڈیسک0 لیک ویڈیو میں پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلزپارٹی اور قومی وطن پارٹی کے ایم پی ایز کو نوٹوں کے بنڈل گنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔