بھارت: 20 ریاستوں میں 91 نشستوں کے لیے پولنگApril 11, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی ووٹرز کی کل تعداد 90 کروڑ ہے۔ رائے دہندگان کے لیے دس لاکھ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔