آئی سی سی: امریکہ اور عمان کو ون ڈے کرکٹ کا درجہ مل گیاApril 26, 2019ویب ڈیسک0 افریقی ملک نمیبیا میں کھیلے جانے والے ورلڈ کرکٹ لیگ 2 میں امریکہ نے ہانگ کانگ کو ہرا کر ون ڈے کرکٹ کا درجہ حاصل کیا۔ اسی ٹورنامنٹ میں عمان نے بھی یہ اسٹیٹس حاصل کیا۔