ممتاز کامیڈین و اداکار ولی شیخ کو مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا گیا، مقدمہ درجJune 4, 2023Fahad Bin Shakir0 ڈاکوؤں نے ولی شیخ کو 85 ہزار روپے نقدی، گھڑی اور موبائل فون سے محروم کر دیا۔