پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نیٹو میں شامل ہوا تو ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے
روس، یو کرائن اور امریکی پابندیوں کو یکسر مسترد کرتا ہے، روسی صدر کا سالانہ نیوز کانفرنس سے خطاب
روس کے کئی علاقوں سے بیلٹ بھرنے اور جبری ووٹنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
مشکل کی گھڑی میں افغان عوام کو تنہا نہ چھوڑا جائے، عمران خان
مہاجرین کے لباس میں دہشت گرد دیگر ممالک میں داخل نہ ہو جائیں، روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا انتباہ
روسی ٹیلی کام کمپنی رو ٹیلی کام نے حملوں کی تصدیق کی ہے۔
بدھ کو روس اور امریکا کے صدور کی جنیوا میں پہلی ملاقات ہو گی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی روسی صدر ولادی میرپیوٹن 2036 تک صدر رہ سکیں گے
رپورٹ کے مطابق 68 سالہ صدر حکمرانی کے لیے اپنی بیٹی کو تیار کر رہے ہیں اور وہ اگلے سال کے آخر میں مستعفی ہو جائیں گے۔
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی زیر صدارت منعقدہ ویڈیو لنک اجلاس کے اختتام پر جاری کردہ اعلامیہ۔
فرانس نے دونوں ممالک کے درمیان ملاقات کرانے کی کوشش کی تھی لیکن تہران کے انکار کی وجہ سے وہ ناکام ہوگئی۔
مائیک پومپیو نے آئی این ایف سے باضابطہ دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ معاہدے کے خاتمے کا ذمہ دار روس ہے۔
روس اورامریکہ کے صدور کے درمیان آخری ملاقات تقریباً ایک سال قبل 2018 میں ہلسنکی کے مقام پرہوئی تھی جہاں ایک اجلاس میں ٹرمپ اور پیوٹن اکھٹے ہوئے تھے۔
امریکہ کا مؤقف ہے کہ اس نے طاقت کے استعمال کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے لیکن اگر ایسا ہوا تو پورے خطے میں تباہی آئے گی۔ روسی صدر
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے امریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائک پومپیو نے سوچی میں ملاقات کی ہے جس میں شام، افغانستان، لیبیا اور وینزویلا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔













