وقار النسا کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیاOctober 15, 2021ویب ڈیسک0 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وقار النسا یونیورسٹی کے لیے ایک ارب روپے کے فنڈز بھی مختص کرنے کا اعلان کیا۔