فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے اپوزیشن کا متفق ہونا ضروری ہے، فوادApril 1, 2019ویب ڈیسک0 فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کی مخالفت کر رہی ہیں جب کہ ماضی میں انہی سیاسی جماعتوں نے فوجی عدالتوں کی حمایت کی تھی۔