ن لیگ کے مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پی آئی اے خرید لو اسٹل ملز مفت لے لو، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں خطاب
گزشتہ ایک ہفتے سے مسلسل بخار تھا جو ٹائیفائڈ میں تبدیل ہوگیا، سید امین الحق
وزیراعظم خود ماسک نہیں پہن رہے ہیں تو لوگ کس طرح ایس او پیز پر عمل کریں گے؟ ترجمان حکومت سندھ کا پروگرا’م بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں استفسار
موجودہ صورتحال میں کوئی تبدیلی نہ کی گئی تو جون کے آخر تک کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے،وفاقی وزیر
شیخ رشید احمد نے قوم سے دُعا کی درخواست کر دی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پی آئی اے کے پے درپے حادثوں کا کوئی تو ذمہ دار ہو گا۔
وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ رسیدیں نہ بڑے میاں کو ملیں نہ ہی چھوٹے کو مل رہی ہیں۔
گزشتہ 13 دنوں میں 50 لاکھ خاندانوں کوامداد دی گئی ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
تمام 226 عمرہ زائرین کو لے کر پرواز ملتان ایئرپورٹ پہنچ گئی، وفاقی وزیر نورالحق قادری
علی زیدی نے کہا کہ وفاق سندھ حکومت کی بھرپور مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔
اسلام آباد کےدیہی علاقوں میں اشیائےخورونوش فراہم کی جائیں گی جس کیلئے 8 موبائل اسٹورز مختص کیے گئے ہیں، اسد عمر
حکومت کو وقت دے رہے ہیں کہ وہ اس معاملے کا ازسر نو جائزہ لے کر عدالت کی معاونت کرے، ہائی کورٹ
بابر اعوان کی بطور مشیر برائے پارلیمانی امور تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔
ملک بھر میں صحت، توانائی اور خوراک کی سہولتوں کو متاثر نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر اسد عمر
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا قومی ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کی بریفنگ













