اسلام آباد: گیس کمپریسر مشینوں کے خلاف کریک ڈاؤنJanuary 5, 2019جاوید سومرو0 یو ایف جی نے ترنول، سنگجانی، گولڑہ، میرا بادیہ ترلائی، کھنہ، ترامڑی اور بھارہ سمیت دیگر کئی علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 600 مشینیں منقطع کردیں