مون سون بارشوں میں اب تک 77 اموات ہو چکی ہیں، وفاقی وزیر ماحولیاتJuly 6, 2022ویب ڈیسک0 حالیہ مون سون بارشیں توقع سے 87 فیصد زیادہ ہیں اور یہ مون سون میں شدید بارشوں کی شروعات ہے۔