پہلے قانون کے تحت پارلیمنٹیرینز کو الیکشن مہم میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے۔
مراد سعید سے متعلق جو زبان استعمال کی گئی وہ قانون میں جرم ہے، پوری قوم آج مراد سعید کے ساتھ کھڑی ہے۔وفاقی وزیر
توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر فواد چودھری پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے
الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ انتخابات کو فوری طور پر ای وی ایم پہ شفٹ کرے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا بریفنگ
فائٹر ہوں، ہار نہیں مانوں گا اور قانونی جنگ لڑوں گا، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر
دونوں افسران کا تعلق سفارتخانے کے ان شعبوں سے ہے جن کی ذمہ داری براہ راست عوام کو سہولت فراہم کرنا تھی، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
رین گروپ نے فواد چودھری کو وزیر اعلیٰ کی جانب سے کیے گئے وعدوں سے آگاہ کیا اور مطالبات کی منظوری کی گارنٹی مانگی۔
بلاول بھٹو نے اپنا امام تبدیل کیا ہے، ان کے پہلے امام فضل الرحمان تھے، اب سراج الحق ہیں، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے مفتی منیب الرحمان اور مولانا پوپلزئی کوبھی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں آنے کی دعوت دیدی۔
پنجاب حکومت بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریلف پیکج کا اعلان کرے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
وفاقی وزیر فوادچودھری کا کہنا ہے کہ حرمین شریفین کا تقدس ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے
پنجاب کےاضلاع میں فنڈزکی تقسیم غیرمنصفانہ ہے، وزیراعظم کو جب تک وزیراعلیٰ پنجاب کا اعتمادحاصل ہے وہ وزیراعلیٰ رہیں گے، وفاقی وزیر
ابتدائی مرحلے میں کیمرہ ان اہلکاروں کی وردی پہ نصب ہوگا جو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ناکوں پہ متعین ہوں گے۔












