شوکت ترین عمران خان کے بہکاوے میں آگئے تھے، انہوں نے جو کہا اس پر انہیں سزا ضرور ملے گی۔وفاقی وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
جنرل (ر) باجوہ کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی تھی، وفاقی وزیر داخلہ
پنجاب میں حملے کرنیوالوں کا تعلق وہاں سے نہیں تھا، پنجاب سے کبھی آواز نہیں اٹھی کہ آپ ہمیں کس بات کی سزا دے رہے ہیں؟ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اسمبلی اجلاس سے خطاب
خود کش حملہ آور کے سہولت کاروں کو پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں، رانا ثنا اللہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
فواد چودھری کی گرفتاری سیاسی انتقام نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ
عمران خان صرف مہم چلا رہے ہیں کہ پاکستان کو کس طرح ڈیفالٹ کرنا ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
نواز شریف کی واپسی طے ہے، کچھ قانونی رکاوٹیں ہیں، مریم نواز اگلے ہفتے واپس آئیں گی، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو
جن ارکان کے استعفے منظور نہیں ہوئے وہ واپس آئیں ہم ویلکم کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ
آہستہ آہستہ یہ لوگ تمام چیزوں پر نظرثانی کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ
جو ہو گا آئین کے مطابق ہو گا، ادارے نے پوری قوم کے ساتھ کمٹمنٹ کی ہے کہ غیر سیاسی رہیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کی گفتگو
عمران خان کے خلاف جو حقیقی کیسز ہیں وہ لازمی بنیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا ورکرز کنونشن سے خطاب
چودھری صاحب! آپ کے یہاں رواداری ختم ہورہی ہے، رانا ثنا اللہ کی چودھری پرویز الٰہی سے گفتگو
وفاق میں مدت بڑھا بھی سکتے ہیں، پیپلزپارٹی نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا تو آج تک پنجاب میں داخل نہیں ہوسکی، وفاقی وزیر داخلہ کی ’ پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو
عارف علوی کو یہ احساس ہی نہیں ہو رہا ہے کہ وہ سب سے بڑےآئینی ادارے میں بیٹھے ہیں، رانا ثنا اللہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
رانا ثنا اللہ پر کلر کہار میں بسمہ اللہ فارم ہاؤسنگ سوسائٹی میں دو فارم ہاوسز بطور رشوت لینے کا الزام ہے، ذرائع اینٹی کرپشن








