وفاقی حکومت گرانے چلے تھے لیکن اپنی صوبائی حکومتیں گرانے کا اعلان کر کے واپس چلے گئے۔
عمران خان بتائیں کہ گھڑی کے پیسے پاکستان کون اور کیسے لایا؟، وفاقی وزیر اطلاعات
4 سال سے عمران خان نے ملک و قوم کو تماشا بنائے رکھا ہے تاہم اب وہ خود تماشا بن چکے ہیں۔
وزیر اعظم اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے بھی ملاقات کریں گے۔
بات چیت سیاستدانوں سے ہوتی ہے انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ نہیں۔
عمران خان الیکشن نہیں بلکہ ملک میں انتشار، فساد، لاشیں اور خون چاہتے ہیں۔
او آئی سی اجلاس میں مریم اورنگزیب نے اسلامو فوبیا سمیت دیگر مسائل سے نمٹنے کیلئے 7 اہم تجاویز پیش کیں۔
عوام فارن فنڈڈ سازشی ٹولے سے آزادی چاہتے ہیں۔
عمران خان سے ان کا سوال پوچھو تو دوسروں پر چلے جاتے ہیں۔
عمران خان کے حکم پر وفاق پر حملہ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
عمران خان کے دور میں ملک کو غنیمت سمجھ کر لوٹا گیا۔
عمران خان نے اپنی جماعت اور حامیوں میں بیمار ذہنیت پھیلائی اور اُس کی حوصلہ افزائی کی، مریم اورنگزیب
رجیم چینج آپریشن کے نتیجے میں صرف کرنسی کے ضمن میں پاکستان کو اب تک 5 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات نے شہباز گل کے اسپتال کے کمرے کی ویڈیو شیئر کر دی۔
عمران خان ملک میں تماشہ لگانا بند کریں انہوں نے 22 سال غلط بیانی کر کے سیاست کی۔









