میاں شہباز شریف نے پارلیمانی بورڈز کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں امیدواروں کی فہرستوں کو حتمی شکل دینے کی ہدایت دیدی، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ
آئین شکن، فارن ایجنٹ اور توشہ خان چور کا کٹہرے میں نہ آنا آئین اور قانون کا مذاق ہو گا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
وزیر داخلہ سے کہا ہے صحافیوں سے معذرت کی جائے، اس بات پر کارروائی کی جائے کہ پولیس تماشائی کیوں بنی رہی؟ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
عمران خان قانون اور عدالتی نظام کا تماشہ بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب
پشاور دھماکے کی صورتحال کا جائرہ لینے کے لیے وزیراعظم پشاور پہنچ گئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب
عمران خان کو آج معیشت کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
فواد چودھری کی گرفتاری سیاسی نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب
فارن ایجنٹ نے ملک کے مفادات بیچے، کشمیر کا سواد کیا اور اداروں کی تضحیک کی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
تسنیم حیدر مسلم لیگ (ن) لندن کا ترجمان نہیں، اس کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
ہماری گھڑی وقت بتاتی ہے، عمران خان کی گھڑی ان کی اوقات بتاتی ہے، عمران خان نے ہینڈلرز کے ذریعے گھڑی بیچی، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
عوام نے فساد، انتشار اور نفرت کو مسترد کر دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
آپ کو قاتلانہ حملے کا پتہ تھا تو کیوں معصوم لوگوں کا خون بہایا؟ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
ملک میں آگ لگانے اور سرکاری املاک پر حملہ کرنے والے محسن اور دوست نہیں ہو سکتے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
پنجاب پولیس، انتظامیہ اور انٹیلی جنس حقائق بتائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات کا پریس کانفرنس سے خطاب
نالائق ، چور، جھوٹا اور فارن فنڈڈ فتنہ ملک پر مسلط ہوتا ہے تو ملک تباہ ہوتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات






