گنڈا پور کابیان غیرذمہ دارانہ ہے، اپنی ناقص کارکردگی کو چھپانے کیلئے اس طرح کے بیانات دیے جاتے ہیں، احسن اقبال
پی ٹی آئی کے دوست سیاست اور ریاست کے مفادات میں فرق کرنا سیکھیں،وفاقی وزیر
محمد اورنگزیب ، احد چیمہ ، محسن نقوی ، اسحق ڈار اور مصدق ملک شامل
محسن نقوی دونوں عہدوں پر ساتھ ہی کام جاری رکھیں گے ، ترجمان پی سی بی
پاکستان کے پاس 24 کروڑ باصلاحیت لوگ موجود ہیں۔
کوتاہی کے مرتکب ٹور آپریٹرز کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کا پریس کانفرنس سے خطاب
جتنی تکالیف کاٹنی تھیں وہ کاٹ چکے، ہمیں میثاق معیشت کرنا چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
ہمیں وہی کرنا ہوگا جو ساؤتھ افریقین ایئرلائن اور ایئر انڈیا نے کیا، ریلوے میں بھی صنعتکاروں کو لانا پڑے گا، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں خطاب
انتخابی اصلاحات کا 99 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون کی گفتگو
اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد عام انتخابات کا انعقاد ہو، وفاقی وزیر سید نوید قمرالزماں شاہ کی غیر رسمی بات چیت
خرم دستگیر نے ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم کے مطالبے کی تائید کی اور مثبت پیشرفت کی یقین دہانی بھی کرائی۔
آر کے رنجن سنگھ مودی حکومت کے وزیر ہیں۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کا ہاٹ سپاٹ بن چکا ہے، یہ قدرتی حالات نہیں ہیں، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
احسن اقبال نے عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دے دیا۔
عمران نیازی بڑے آرام سے چلتے ہوئے عدالت پہنچے اور ویل چیئر چھٹ گئی ہے۔













