انتخابات کے دوران بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے: الیکشن کمیشن کا وفاقی وزارت کو خطJune 24, 2022ویب ڈیسک0 سوات میں ہونے والے ضمنی الیکشن اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، وفاقی وزارت پانی و بجلی کو خط