پی ایم سی کے ذریعے عالمی معیار کے ڈاکٹرز تیار کریں گے، وفاقی مشیر صحتOctober 28, 2019ویب ڈیسک0 ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ہم بین الاقوامی معیار کے مطابق سسٹم لے کر آ رہے ہیں جس کے بعد میڈیکل کی تعلیم پر اٹھنے والے تمام سوالات دم توڑ جائیں گے۔