ایڈز سے بچاؤ : عالمی ادارے نے حکومت سندھ کا ’بھانڈا‘ پھوڑ دیاMay 23, 2019نعمان مقصود0 وفاقی مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے سامنے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے سربراہ نے فنڈز نہ دیے جانے کا رونا رویا تو عالمی ادارہ صحت کی کنٹری ہیڈ نے عالمی قوانین پر عمل درآمد نہ کرانے کے الزامات عائد کرد یے۔