شہباز شریف نے نواز شریف کی لندن سے وطن واپسی کی ضمانت دی تھی
قومی اسمبلی کے اراکین کو 28 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ جاری کردیا گیا ہے
سیکریٹری الیکشن کمیشن نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو ممبران کی سیکیورٹی واپس لینے پر تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔
عمر شریف کو علاج کے لیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن لے جایا جائے گا، اہلیہ زرین عمر شریف کی تصدیق
شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں4 ستمبر تک توسیع
نیب زدہ افراد حکومت سندھ میں بیٹھے ہیں، صوبے کے عوام کو غربت اور بھوک کے علاوہ کچھ نہیں دیا، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات کی پریس کانفرنس
تحریک لبیک کے معاملے پر قائم کمیٹی نے رپورٹ پیش کر دی، کمیٹی کے مطابق تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ درست تھا۔
وفاقی حکومت اور ارسا کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے سندھ کے ساتھ نہ صرف زیادتی ہو رہی ہے بلکہ صوبے کا معاشی قتل بھی کیا جا رہا ہے، سہیل انور سیال
وفاقی حکومت نے 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پرعائد وِد ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ ایس ایم ایس پیغامات پر بھی ایف ای ڈی عائد کردیا گیا ہے۔
حکومت نے پہلے سے بننے والی گاڑیوں اور نئے ماڈل پر ایڈوانس کسٹم ڈیوٹی سے بھی استثنیٰ دے دیا ہے۔
پانچویں اور آٹھویں کے سنڑلائزڈ امتحانات کا شیڈول وفاقی نظامت تعلیمات جاری کرے گا
وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی 3 مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا فروخت کیا جا رہا ہے، درخواست میں مؤقف
سندھ حکومت این آئی سی وی ڈی اوردیگراسپتال بہترین طریقے سے چلا رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی














