عمران خان کسی صورت بھی ہارماننے کیلئے تیار نہیں، پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی جائے، استدعا
وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب کو اپنی خدمات جاری رکھنے کا حکم دیا ہے، ذرائع
صوبے آرٹیکل 15 کے تحت شہریوں کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرنے میں ناکام ہیں، ایسی صورتحال کے سنجیدہ آئینی نتائج ہو سکتے ہیں۔
صوبہ خیبرپختونخوا میں انتہا پسندی و دہشت گردی فروغ پا رہی ہے، وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کا مؤقف
ایم کیو ایم سندھ حکومت کے اقدامات پر عدم اعتماد کا اظہار کرتی ہے، وفاقی وزیر امین الحق کی گفتگو
عمران خان آج سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کیلئے تونسہ پہنچیں گے،رہنما تحریک انصاف
انکوائری ٹیم سوشل میڈیا پر جاری منفی پروپیگینڈا مہم کے معاملے پر تحقیقات کرے گی
آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی گارنٹی پرمعاہدے پہ دستخط کیے، وسیم اختر کا پریس کانفرنس سے خطاب
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے درخواست پر جواب طلب کر لیا
جولائی سے بجلی 3 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز
حکومت فی لٹر پیٹرول اور ڈیزل پر 7 روپے کمیشن مقرر کرنے پر آمادہ
کراچی میں جلد پیپلزپارٹی کا میئر بھی آجائے گا، میڈیا وہ بات نہ کرے جس سے انتشار پھیل جائے، سید مراد علی شاہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ سے منگل تک عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں دینے کی منظوری
سگریٹ کا شعبہ بہت زیادہ ٹیکس ادا کر رہا ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل














