پرواز اے کے این 140 مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی، وفاقی وزیر مصدق ملک نے طلباء کا استقبال کیا
سابق وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے 17یا 18اکتوبر کو دبئی پہنچیں گے
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ساتھ مشاورت کا ایک اور دور ہو گا۔
ہم آصف علی زرداری کے بیان کے ساتھ کھڑے ہیں، رہنما ن لیگ
مجھے شک ہے شاید بیماری کی وجہ سے نواز شریف نہ آئیں،سابق وفاقی وزیر
2018میں دھاندلی ہوئی اور پی ٹی آئی کو جتوایا گیا، سابق وفاقی وزیر
وطن واپسی پرجیل بھی جانا پڑا تو کچھ عرصہ یہ بھی برداشت کر لوں گا، سابق وزیراعظم
نیوی کا جہاز آیا جس نے رسی لگانے کی کوشش کی تو کشتی الٹ گئی لیکن رسی ڈالنے والے جہاز نے ہمیں بچانے کی کوشش نہیں کی، عثمان صدیق کی وطن واپسی پر گفتگو
نواز شریف کی واپسی کیلئے قانونی مشاورت جاری ہے، ن لیگی رہنما
پہلی حج پروازیں جدہ سے کراچی، فیصل آباد اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور
مریم نواز 6 اکتوبر کو بیرون ملک روانہ ہوئی تھیں۔
شہباز گل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر گرفتار نہیں کیا گیا
صحافی نےن لیگی رہنما سے سوال کیا کہ’میاں صاحب کب واپس آ رہے ہیں؟
نوازشریف نے اپنے پاسپورٹ کی تجدید خود نہیں کی، شیخ رشید
چار سال بعد ہم وہاں ہی کھڑے ہیں جہاں چارسال پہلے تھے، عدالت













