’علامہ اقبال نے اپنے شعروں میں سائنسی فلسفہ خوب صورت انداز میں پرو دیا‘October 22, 2019ویب ڈیسک0 پروفیسر فتح محمد ملک نے کہا کہ اقبال وہ اہم اور پیغام بر شاعر ہے جس کا سائنسی شعور پاکستان کی بنیادوں میں جگمگاتا دکھائی دیتا ہے۔