قومی اسمبلی میں عمران خان کے اشارے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلJune 11, 2019نعمان مقصود0 حزب اختلاف کے اراکین کی چھیڑ چھاڑ کا جواب دینے کے لئے وزیراعظم عمران خان خود میدان میں آئے اور اپنی کابینہ کے کھلاڑیوں کو جوش دلاتے رہے