وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ آرمی ترمیمی ایکٹ کل متفقہ طور پر منظور ہو جائے گا، اس حوالے سے تمام جماعتیں ایک صفحے پر ہیں۔
وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ آرمی ترمیمی ایکٹ کل متفقہ طور پر منظور ہو جائے گا، اس حوالے سے تمام جماعتیں ایک صفحے پر ہیں۔
پیپلز پارٹی رہنما قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ ہمیں اپنے اداروں کا بے حد احترام ہے لیکن ہم کسی غیر آئینی بات کی حمایت نہیں کریں گے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے لیے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے بجائے لنگر خانے کا افتتاح کر رہی ہے۔