تین ہفتے تک رانا ثنا اللہ اور انکی گاڑی کی نگرانی کی گئی ، شہریار آفریدیJuly 4, 2019محمد ظریف0 شہریار آفریدی نے ایک سوال کے جواب میں انکشاف کیا کہ تین مرتبہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو اس لیے نہیں روکا گیا کہ اس وقت خواتین انکے ساتھ سفر کررہی تھیں۔