بھارت اپنے سلیپر سیلز متحرک کرسکتا ہے اور ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں میں اضافہ کرسکتا ہے، وزیر خارجہ
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیراقوام متحدہ کے ایجنڈے میں آج بھی متنازع مسئلہ ہے۔
صورتحال بگڑی جارہی ہے، اقوام متحدہ سمیت سلامتی کونسل کے اراکین کو خطوط لکھ دیے ہیں۔ شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی حکمران وزیر اعظم عمران خان یا مجھے بھی سرینگر آنے کی دعوت دیں۔
ہم پاکستان میں اقلیتی عبادت گاہوں کا احترام کرتے ہیں مگر بدقسمتی سے بھارت میں تاریخی بابری مسجد کو شہید کر دیا گیا، شاہ محمود
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اب بھارت متنازع علاقے میں فضائی پٹی بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
بھارت، پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا بہانہ تلاش کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ
افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کا تعاون ضروری ہے، روسی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو کون ہوتے ہیں مجھ سےاستعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے؟ اگرمیں سندھ کےحکمرانوں کو آئینہ دکھاتا ہوں تو مجھ سےاستعفیٰ کا مطالبہ کیا جائےگا؟ وزیر خارجہ
کرفیو کی وجہ سے 80 لاکھ کشمیریوں کی زندگی اجیرن ہوکر رہ گئی ہے، شاہ محمود قریشی کی سوئزر لینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیت
اضافی قرض ادئیگیوں کے توازن کو بہتر بنانے کے لیے دیا گیا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے دی جانے والی رعایت کا اطلاق پاکستان سمیت 70 ممالک پر ہو گا۔
آج پوری دنیا چین کے ماڈل کی پیروی کرتی دکھائی دے رہی ہے، وزیر خارجہ
وزیراعظم بورس جانسن کو تشویشناک حالت میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کردیا گیا۔
وبائی چیلنج سے نمٹنے کے لیے قطر کے بروقت اقدامات قابل ستائش ہیں، شاہ محمود قریشی













