مقبوضہ کشمیر میں پہلےعزاداروں کے جلوس کو نکلنے کی اجازت نہیں دی پھر شرکا پر تشدد کیا گیا، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فرقہ واریت کے خاتمے اور ہم آہنگی کے فروغ میں علما کرام اور مشائخ کا اہم کردار ہے۔
کراچی میں حالات سے نمٹنے کے لیے وفاقی، صوبائی اور مقامی حکومتوں کو مل کر اقدامات کرنا ہوں گے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ نے کہا کہ افغان طالبان نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات سود مند رہی۔
ملاقات میں بین الافغان مذاکرات کےجلد انعقاد سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر بھی بات چیت کی گئی۔
کشمیریوں کی جدوجہد آزادی نے نئی کروٹ لے لی ہے، وزیر خارجہ
پاک چین اسٹریٹجک مذاکرات کے دوسرے دور کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔
پاک چین اقتصادی راہداری فیز ٹو کے منصوبوں کی بروقت اور جلد تکمیل اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ پاک چین اسٹریٹیجک مذاکرات کے دوسرے دور میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔
افغان فریقین مزید تعطل کے بغیر وسیع ترمذاکراتی عمل کا آغاز کریں، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ نے کہا کہ سیکولر اسٹیٹ کو تو بھارت کی موجودہ حکومت نے دفن کر دیا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ منی لاڈرنگ کی وبا اس ملک میں رہی ہے اور ہم نے ہی اس کا خاتمہ کرنا ہے۔
کارکنان کے خلاف کارروائی نہ روکی گئی تو ذمہ دار حکومت ہو گی، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں حکومت اور حزب اختلاف نے بالغ نظری کا مظاہرہ کیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کی قرضوں میں سہولت کی تجویز سے وولکن بوزکر کو آگاہ کیا۔












