کراچی میں آج 289 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد شہر میں وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 109 ہو گئی ہے۔
کابینہ نے گنے کی امدادی قیمت 2 سو 2 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر تقدس کے معاملے میں جھوٹ پر مبنی ایف آئی آر درج کرائی گئی
جو مقدمہ درج کیا گیا اس کا اندراج ہی غلط ہے، ن لیگی رہنما
صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 39 ہزار910 ہوگئی ہے جب کہ عالمی وبا سے 2 ہزار 543 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں سیوریج اور کچرے کا مسئلہ جلد حل کریں گے۔
وفاق چاہتا تو ڈونر دوست ممالک کو کہہ کر امدادی کام شروع کروایا جا سکتا تھا، وزیر اعلیٰ سندھ
موٹروے واقعے میں غیرانسانی اور بے حسی کا ثبوت دیا گیا، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ نے اندرون سندھ دورے کے دوران سکھر اور گڈو بیراج کی صورتحال کا معائنہ کیا۔
بیشتر علاقوں میں دو سے تین روز بعد بھی بجلی بحال نہ ہو سکی۔
ضلع جنوبی کے بیشتر علاقوں سے پانی اب تک کیوں نہیں نکالا گیا ؟، وزیر اعلیٰ سندھ کی سرزنش
مراد علی شاہ نے کہا کہ اب تک کوئی کوآرڈینیشن کمیٹی نہیں بنی ہے۔
نیب ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس سندھ روشن کیس میں دائر کیا جائے گا۔
نیب نے جعلی بینک اکاوَنٹس کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کر رکھا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو 6 جولائی کو سندھ روشن کیس میں طلب کیا گیا ہے۔











