بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی بازگزشتMarch 10, 2022ویب ڈیسک0 سینئر صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور بلیدی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دے دیا۔