فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یورپی یونین اور او آئی سی کی طرف سے ایک مؤثر آواز کشمیریوں کی حمایت میں سامنے آئی۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔
پولیس والے عوام کی خدمت کے بجائے لوگوں سے اپنی خدمت کرواتے ہیں، عمران خان
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ مودی کو اگر آر ایس ایس کے غنڈوں پر فخر ہے تو ہم بھی غزنوی کی اولاد ہیں۔
کاشف عباسی نے کہا کہ مریم نواز شریف کے قریبی لوگ اب کہہ رہے ہیں غلطی ہو گئی۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
وزیر اعظم عمران خان نے مختلف ممالک کے سربراہان کو ٹیلی فون کیا۔
رہبر کمیٹی کے رہنما نے کہا کہ عمران خان خود کہتے ہیں دنیا میں کوئی ملک اس کے ساتھ نہیں ہے۔
سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں نے اگر سستی کا مظاہرہ کیا تو جماعت اسلامی کا مارچ سری نگر میں نظر آئے گا۔
ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت نے ملک کے کمزور طبقے کے لیے بجٹ میں 192 ارب روپے رکھے ہیں۔
ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا ہے کہ اس وقت معیشت کو درست کرنا ایک حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایک سالہ حکومتی کارکردگی رپورٹ جھوٹ اور ڈرامہ بازی تھی لیکن پاکستانی عوام بے وقوف نہیں ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نے کہا کہ پہلی بار ٹیکس وصولی کے قومی فرض کو تحریک کی شکل دی گئی۔
ملک بھر میں قومی پرچم کے ساتھ کشمیر کا پرچم بھی لہرایا گیا۔
وزیر اعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے مظفر آباد پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔














