ندیم افضل چن نے کہا کہ حکومت نے عوام کے تحفظ کے لیے مکمل تیار کر رکھی ہے اور ہماری کوشش ہو گی کہ ہم پہل نہ کریں۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے میں کمی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت کو حزب اختلاف سے نہیں بلکہ حزب اختلاف کو حزب اختلاف سے ہی خطرہ ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران کی حکومت نے جو مہنگائی اور لاقانونیت دی ہے اس سے نجات کے لیے نکلے ہیں۔
مائزہ حمید نے کہا کہ میں ہم نیوز کے توسط سے قوم سے درخواست کرتی ہوں وہ نواز شریف کی صحت کے لیے دُعا کریں۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
وزیر اعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اگر کسی معاملے پر عدالت اینکرز کو بلاتی ہے تو اس میں حکومت کچھ نہیں کر سکتی۔ عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کرانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جلد استعفیٰ دینے والے ہیں۔…
ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پیمرا کا خط آزادی صحافت پر حملہ ہے اور صحافت پر پابندی کے مترادف ہے۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فائن آٹے کی برآمد پر حکومت نے پابندی عائد کر دی ہے۔
مہاتیر محمد نے کہا کہ ملائیشین پام آئل پر بھارتی پابندی کے باوجود میں کشمیر پر اپنے بیان سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
حافظ حسین احمد نے کہا کہ عمران خان نے ہم سے وعدہ کیا تھا کمیشن بنایا جائے گا اور ہر حلقہ کھولا جائے گا۔
علی نواز اعوان نے کہا ہے مولانا فضل الرحمان واضح پیغام لے کر اسلام آباد آئیں ہم نہیں روکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو میڈیا پر عدالت لگا کر عمران خان کے خلاف باتیں کرتے ہیں لیکن عدالت میں منی ٹریل دینے کو تیار نہیں













